سپریم کورٹ کا11رکنی لارجر بینچ تین ہفتے بعد بھٹو ریفرنس کی سماعت (کل) کرے گا،گذشتہ سماعت کے بعد بھجوائے گئے نوٹس پراحمد رضا قصوری نے72صفحات پر مشتمل جواب عدالت میں داخل کرادیا ، قصوری کاعدالت کے مقرر کردہ10میں سے سات معاونین پر عدم اعتماد کا اظہار،فل کورٹ نظر ثانی کی اپیلیں بھی خارج کر چکی،معاملہ ری وزٹ نہیں ہو سکتا،جواب میں موقف

اتوار 1 جنوری 2012 18:14

متعلقہ عنوان :