حکومت نادار لوگوں کو غربت کی دلدل سے نکال کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے ،وزیر اعظم گیلانی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکومت کی غریب پرور پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ،امیر بیگم ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب،وزیر اعظم ، گورنر سمیت دیگر نے دلہنوں کو رخصت کیا ، یوسف رضا گیلانی کی طرف سے ہر جوڑے کو کو دس ہزار روپے سلامی دی گئی

اتوار 1 جنوری 2012 21:31