قیمتوں میں اضافے ، تین روز لوڈ شیڈنگ اور کمرشل ٹرانسپورٹ میں فلنگ پر پابندی کیخلاف پنجاب ،بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں سی این جی اسٹیشنز کی ہڑتال، احتجاجی مظاہرے ،معمول کی ہفتہ وار تین روزہ لوڈ شیڈنگ کیساتھ ساتھ دیگر دنوں میں بھی صبح 6سے 9، شام 5سے 8بجے تک سی این جی سٹیشنزبند رکھنے کیلئے نوٹسز جاری ،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہیگا،آنیوالے دنوں میں ٹرانسپورٹرز اور عام عوام کو بھی احتجاج میں شامل کرینگے ، غیاث عبد اللہ پراچہ

اتوار 1 جنوری 2012 21:56