وزیر اعظم گیلانی کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس ، مجلس عاملہ کے اراکین کوپانچ ، پانچ ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری ،کارکنوں اور عوام سے مقامی سطح تک رابطے بڑھانے اور حکومت کی طرف سے مکمل کئے جانیوالے اور جاری منصوبوں کو اجاگر کر نے کی ہدایت ،وزیر اعظم نے گورنر ہاؤس میں ذوالفقا رعلی بھٹو کی84ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر ’ ہفتہ بھٹو ،، کی تقریبات کا آغاز کیا ،بی بی شہید کے مفاہمت کے فروغ کے مشن سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹا جائے،جمہوری نظام کی مضبوطی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا ، یوسف رضا گیلانی

اتوار 1 جنوری 2012 23:23