افواج پاکستان اپنی سرزمین کی ایک ایک انچ کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کی بازی لگادیں گی، جنرل خالد شمیم وائیں ،کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ و ہ پاک سرزمین پر آکر پاک افواج سے ٹکرانے کی کوشش کریگا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالدشمیم وائیں کا نیول اکیڈمی کی کمیشن آفیسر ز پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب ،ملکی دفاعی سرحدوں کی حفاظت کیلئے جان ومال قربان کرنے کا سلسلہ ماضی میں بھی جاری رہا آئندہ بھی جاری رکھیں گے، نیول چیف آصف سندیلہ

پیر 2 جنوری 2012 20:03