میمو گیٹ کے معاملے نے وکلاء اور پاکستان کے 18 کروڑ عوام کو تقسیم کر دیا گیا ہے، محمد یاسین آزاد ، اداروں کے درمیان تصادم ملک و قوم کے مفاد میں نہیں، اقلیتوں کو اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے کی پوری آزادی حاصل ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کا تقریب سے خطاب

پیر 2 جنوری 2012 20:58