25 سیاستدانوں سمیت 684 افراد کیخلاف نیب میں تحقیقات موخر پڑی ہیں، وفاقی وزیر قانون،تین سالوں کے دوران نیب نے ملزم افراد سے 9 ارب 52 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم برآمد کی ہے ، مولا بخش چانڈیو کا قومی اسمبلی میں جواب

پیر 2 جنوری 2012 20:58