سپریم کورٹ نے آفاق احمد کی کراچی میں امن و امان کے حوالہ سے عدالتی فیصلہ پر عدم عملدرآمد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دی ،اپنی شکایات سندھ ہائی کورٹ میں پیش کریں پھر بھی مطمئن نہ ہوں تو عدالت عظمیٰ سے رجوع کریں، آفاق احمد کو ہدایت

منگل 24 جنوری 2012 19:25