سپریم کورٹ کا سندھ پولیس میں شولڈرپروموشن لینے والے تمام پولیس افسران کی تنزلی کا حکم، سرکاری ملازمین اورسول سرونٹس کیلئے فرائض کی ادائیگی آزادانہ طور پر ممکن بنانے بارسیکرٹری کابینہ اور چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز سے جواب طلب، چیف جسٹس نے سرگودھا میں ٹیچرکوتشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،سول سرونٹس کو مارا جارہا ہے، ٹانگیں توڑی جارہی ہیں، آئی جی پنجاب سرگودھا کا معاملہ ذاتی طور پر دیکھیں ،چیف جسٹس ،وحیدہ شاہ کیس میں ٹرائل کورٹ اور الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے متاثر ہوئے بغیر کارروائی کریں،شولڈرپروموشن کیخلاف آئی جی اور چیف سیکرٹری فوری کارروائی کریں ،افسران کی کمی ہے تو اہل افراد کی ترقیاں کی جائیں، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے ریمارکس

پیر 12 مارچ 2012 16:03