متحدہ نے بلدیاتی نظام پر حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئے مہاجر صوبے کا شوشا چھوڑا ہے، الطاف حسین نے میرے سامنے اسلم بیگ سے پیسے مانگے،آفاق احمد تسلیم کرتا ہوں کہ پیسے میں نے بھی لئے لیکن آئی ایس آئی سے نہیں لئے بلکہ یوسف ایڈووکیٹ سے انتخابات کیلئے لئے تھے،الطاف حسین کی مرضی کے بغیر کون مہاجر صوبے کیلئے چاکنگ کرسکتا ہے، یہ کام خود متحدہ نے کروایا ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی حیدر منزل پر جلال محمود شاہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

پیر 12 مارچ 2012 21:53