میمو کمیشن کی حسین حقانی کو اسلام آباد ہائی کورٹ آکر پیش ہونے کی ہدایت،26مارچ کو بیان ریکارڈکیا جائیگا ، صدر زرداری سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے،منصور اعجاز کا دعویٰ ،میمو کمیشن نے اٹارنی جنرل کے جرح کر نے پراکرم شیخ کا اعتراض مسترد کردیا، حقانی سپریم کورٹ کے سامنے چار دن کے نوٹس پر پاکستان آنے کی یقین دہانی کرا ئی،پاکستان آنے کیلئے پندرہ روز قبل نوٹس دے چکے ہیں، کمیشن ،حسین حقانی اور ان کے وکیل اب تک میری کسی بھی بات کو جھٹلا نہیں سکے، منصور اعجاز کی میڈیا سے گفتگو ،متاثرہ شخص ہوں، مجھے میڈیا میں بدنام کیا گیا،سفیر کا عہدہ بھی چھوڑنا پڑا، چاہتاہوں کمیشن جلد کسی نتیجے پر پہنچے، حقانی

اتوار 18 مارچ 2012 23:28