یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے ملک سے فرار کرایا ، نام ای سی ایل میں شامل تھا عدالت کے کہنے پر نکالا گیا، وزیر اعظم گیلانی ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے قومی توانائی کانفرنس میں شرکت سے ماحول کافی بہتر ہو جائیگا،حافظ سعید پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ،کسی کے پاس ثبوت ہیں تو فراہم کرے،پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز خارجہ اس پر بات کرینگے، صدر مملکت کا دورہ بھارت انتہائی کامیاب رہا ہے ، پیپلز پارٹی میں کوکوئی بغاوت نہیں، میرے کیس کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہیے ، آئی ایس آئی کا کوئی سیاسی ونگ نہیں ہونا چاہیے ، نیٹو ، ایساف اور امریکہ سے تعلقات کی بحالی کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی، آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں گے، کام شروع کر دیا ،صحافیوں سے گفتگو

اتوار 8 اپریل 2012 22:42