امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کوسالانہ دوملین ڈالرخفیہ فنڈزدیئے جاتے ہیں ،وکیل حسین حقانی،حسین حقانی نے تین سال کے عرصے میں بطورسفیر6.7ملین ڈالر بغیرکسی حساب کے خرچ کئے ،اکرم شیخ کامیموکمیشن میں دعویٰ

جمعرات 3 مئی 2012 19:25