قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا پیپلز پارٹی کی مرحوم رکن اسمبلی فوزیہ وہاب کو شاندار خراج عقیدت،ارکان کا فوزیہ وہاب کی موت کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ، ایوان کی معمول کی کارروائی روک کر مرحومہ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس، مرحومہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا

جمعہ 6 جولائی 2012 17:57