بیرون ملک مقیم پاکستانی الیکشن لڑنے کے لیے شہریت چھوڑ سکتے ہیں، حکومت دہری شہریت کابل چند شخصیات کیلئے منظورکراناچاہتی ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقوم ملک کی ترقی میں اہم کرداراداکرتی ہیں،مسلم لیگ( ن) کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نہال ہاشمی کا پیرس میں جلسے سے خطاب

جمعرات 12 جولائی 2012 13:23