سپریم کورٹ نے میمو گیٹ سکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کی وکیل کو حقانی کی عدالت میں حاضری کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا جواب اور حاضری سے استثنیٰ کیلئے درخواست دائر کرنے کیلئے تین روز کی مہلت دیدی‘ عدالت کی درخواست گزاروں کومیمو کمیشن رپورٹ پر حسین حقانی کے اعتراضات پر اپنا جواب پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت ‘مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعرات 12 جولائی 2012 15:46