Live Updates

رحمن ملک پاسپورٹ سکینڈل کا بانی اور انسانی سمگلروں کے سرغنہ ہیں، سکینڈل سے پوری دنیا میں پا کستان کی بدنامی ہوئی، ایف آئی اے فوری طور پر بغیر کسی دباؤکے رحمٰن ملک جیسے غیر ملکی ایجنٹ کو گرفتار کرے کئی اور بڑے بڑے سکینڈل قوم کے سامنے آ جائیں گے ، شیخ رشید نے میاں نواز شریف سے رابطہ کیا تھا مگر مسلم لیگ( ن) کی مقامی قیادت نہیں مانی ، شیخ صاحب پی ٹی آئی کو مبارک ہو،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 25 جولائی 2012 18:06

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات