ہمیں پاکستانی پاسپورٹ سسٹم پر اعتماد ہے ، اولمپکس میں شریک پاکستانی دستے کے بارے میں کوئی شکایت نہیں ، برطانوی اخبار میں شائع سکینڈل پر فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے ،دنیا کاکوئی امیگریشن سسٹم سو فیصد غلطیوں سے مبرا نہیں ہو سکتا ، پاکستانی درست دستاویزات کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں ، پاکستان میں جعلی دستاویزات کی تیار ی کے مراکز موجود ہیں ،پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کی نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت

جمعرات 26 جولائی 2012 21:22

متعلقہ عنوان :