ملک سیاسی جماعتوں اور اداروں میں محاذ آرائی کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، اس وقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے ، پارلیمنٹ میں عجیب قانون سازی کی جارہی ہے،ایم کیو ایم کی نئی مہم جوئی سے معاملات ٹھیک ہونگے ،یہ طریقہ ہمیں بہت پسند آیا، سیاست کو عداوت نہیں بنایا، حکومت مغربی دنیا کی بے معنی اتحادی بن کر ان کا ساتھ دے رہی ہے ،داخلی اور خارجی خطرات ہیں، ان کے حل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا،ملک ٹکڑوں میں تقسیم ہو رہا ہے اس کو بچانے کی ضرورت ہے،جمعیت علماء اسلا م (ف) کے مرکزی ا میرمولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 28 جولائی 2012 23:04