ہمارا یاہماری جماعت کا ایک مسلک کے افراد کے قتل عام سے کوئی تعلق نہیں ‘بے گناہ قتل ہونے والاشیعہ ہو یا سنی اسکا قتل قابل مذمت ہے ،وزیر داخلہ حقائق سامنے لائیں ، ملک میں کوئی سنی کسی شیعہ کے قتل میں ملوث نہیں ، یہ بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے،اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی صحافیوں سے بات چیت ، الزامات کی تردید

منگل 11 ستمبر 2012 20:31

متعلقہ عنوان :