خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی نے آزاد کشمیر اور پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے مسائل سے تنگ آکر مقبوضہ کشمیر واپسی کا نوٹس لے لیا ، مہاجرین کے گزارہ الاؤنس کو15سو فی کس ماہانہ سے بڑھا کر3ہزار ماہانہ کرنے‘ فی خاندان4ہزار روپے معاوضہ دینے ، مظفر آباد میں آبادکاری کیلئے اقدامات کرنے ، مہاجرین کو نادرا سے خصوصی شناختی کارڈ فراہم کرنے کی سفارشات ، خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا چیئر مین مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس

منگل 11 ستمبر 2012 22:54