پاک فوج براہ راست سیاسی کنٹرول کی سوچ سے دست بردار ہوگئی ، اس نے سیاسی عمل پر اثر انداز ہونا نہیں چھوڑا،امریکا افغانستان کو انتشار میں چھوڑ کر وہاں سے نکلنے کا متحمل نہیں ہوسکتا، ایسا ہوا تو پاکستان پر اس کے تباہ کن اثرات ہوں گے،امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا یورپی ریڈیو کو انٹرویو

منگل 9 اکتوبر 2012 22:30