ٹیکس چور کھلاڑیوں کی ایف بی آر کے نوٹسز کا سامنا کر نے کیلئے قانونی ماہر ین سے مشاورت، ذرائع

اتوار 4 نومبر 2012 12:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔4نومبر ۔2012ء) پاکستان کر کٹ ٹیم کے ٹیکس ،،چور کھلاڑیوں ،،نے ایف بی آر کے نوٹسز کا سامنا کر نے کیلئے قانونی ماہر ین سے مشاورت شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی، یونس خان، عبدالرزاق اور عمر اکمل نے سال2010کے دوران 9کروڑ روپے کے قر یب ٹیکس چوری کی جس پر انکو ایف بی آر کی جانب سے نوٹسز جاری ہو چکے ہیں جس کے بعد یہ تمام کھلاڑی ا یف بی آر کے نوٹسز کا سامنا کر نے کیلئے قانونی ماہر ین سے مشاورت کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :