ایف بی آر کا سیلز ٹیکس ‘ کسٹمر ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے اہداف میں1183.2 روپے کٹوتی کا فیصلہ

جمعرات 8 نومبر 2012 15:32

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔8نومبر 2012ء ) ایف بی آر کا سیلز ٹیکس ‘ کسٹمر ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے اہداف میں1183.2 روپے کٹوتی کا فیصلہ‘ بجٹ خسارہ مزید بڑھنے کا امکان ہے‘ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں کمی کے باعث ٹیکس وصوبوں کے ساتھ نہ اہداف پر نظرثانی کاکام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مالی سال2012-13 ء کے دوران سیلز ٹیکس وصولی کا ہدف1976 ارب روپے سے کم کرکے945.78 ارب کرنے اور بلا واسطہ ٹیکسوں کے ہدف میں932 ارب روپے سے کم کرکے879 ارب روپے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :