پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت یکم جنوری سے ایک ماہ کیلئے سنبھال لی

منگل 1 جنوری 2013 14:56

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت یکم جنوری سے ایک ماہ کے لئے سنبھال لی ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران وزیراعظم پرویز اشرف اور وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سکیورٹی کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے بحالی امن اور دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی کے موضوع پر منعقد ہونے والے خصوصی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :