صوابی : این جی او کی گاڑی پر فائرنگ، 7افراد جاں بحق

منگل 1 جنوری 2013 16:02

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 1جنوری2013ء) صوابی میں این جی او کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او صوابی کے مطابق شیر افضل بانڈہ کے علاقے میں ایک این جی او کی گاڑی کمیونٹی سینٹر سے آرہی تھی کہ اس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرد ی جس سے گاڑی میں سوار 5خواتین اساتذہ سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :