قائمقام صدر آزادکشمیر غلام صادق خان نے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 10جنوری کو طلب کرلیا

منگل 1 جنوری 2013 16:47

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 1جنوری2013ء) قائمقام صدر آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر سردار غلام صادق خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن ممبران اسمبلی کی ریکوزیشن پر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 10جنوری 2013ء کو بوقت دن10بجے ایوان اسمبلی مظفرآباد میں طلب کرلیا ہے ۔اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :