کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ

منگل 1 جنوری 2013 18:44

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔1جنوری۔ 2013ء) نیپرا نے کے ای ایس سی کے بجلی کے ٹیرف میں چھیاسٹھ پیسے اضافےکی منظوری دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کے ای ایس سی کو اکبوتر کے مہینے کے لئے چھیالیس اور نومبر کے مہینے کے لئے بیس پیسے اضافی قیمت کی وصولی کی اجازت دے دی گئی ہے۔نیپرا کی جانب سے قیمتوں میں کیے گئے اضافے کا اطلاق فوری طور پر نہیں ہوگا ۔ یہ اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاگو کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :