یوسف رضا گیلانی کاسپریم کورٹ میں اپنی نااہلی کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان ، (ن) لیگ جنوبی پنجاب کو صوبہ نہیں بننے دینا چاہتی‘ حسین حقانی نے خود استعفیٰ دیاتھا جو قربانی نہیں‘ حسین اصغر ایف آئی اے کے ذریعے میرے خلاف انتقامی کارروائی کر رہے ہیں‘ مجھے نااہل قرار دلوایا اب میرے بیٹوں کے پیچھے پڑے ہیں‘ پیپلز پارٹی نے ٹکٹ دیا تو میرے بیٹے انتخابات میں حصہ لیں گے ورنہ امیدواروں کو سپورٹ کرینگے‘ عمران خان کا آصف زرداری سے استعفے کامطالبہ ،چوہدری نثار کا گورنرز کو ہٹانے کا مطالبہ غیر آئینی ہے‘ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی میں مشاورت کی جائیگی‘ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے‘ طاہر القادری کے غیر آئینی مطالبات نہیں مانے جا سکتے‘ سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر آئین کا تحفظ کیا ، خط نہ لکھنے پر مجھے کوئی پچھتاوا نہیں‘ توقیر صادق اور عدنان خواجہ کی تقرریاں اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر کیں ،میں اور میرابیٹا مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں انکو بھی مقدمات کا سامنا کرنا چاہئے‘رینٹل پاور کی تحقیقات کو شفاف بنانے کیلئے راجہ پرویز اشرف کو مستعفی ہونا چاہئے یا نہیں اس کا فیصلہ میں نے نہیں کرنا سب لوگ حالات دیکھ رہے ہیں‘سابق وزیراعظم کا انٹرویو
منگل 29 جنوری 2013 14:25
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.