جعلی ڈگری کیس، تحریک انصاف کی امیدوار عائلہ ملک نااہل قرار
پیر 29 جولائی 2013 14:05
(جاری ہے)
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں جسٹس مامون اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے این اے 71 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبیداللہ خیل کی درخواست پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عائلہ ملک کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے ہمراہ جمع کرائی گئی ایف اے کی ڈگری جعلی اور ماسکو یونیورسٹی کی گریجویشن کی ڈگری جعلی ہے اس لئے انہیں نااہل قرار دیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت میں راولپنڈی بورڈ نے الیکشن ٹریبونل کو آگاہ کیا تھا کہ عائلہ ملک کی انٹر کی سند میں جو رول نمبر درج ہے وہ 1989 میں جہلم کے ایک طالب علم امداد حسین کو الاٹ کیا گیا تھا اور وہ بھی انٹر میڈیٹ کے امتحان کامیاب نہیں ہوسکے تھے جس کے بعد عدالت نے درخواست کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.