لیبیا سے تعلق رکھنے والے انس اللیبی کو نیویارک پہنچا دیا گیا ٗمقدمہ امریکہ میں چلے گا ٗمنگل کو عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ اللبی کو رواں ماہ کے آغاز میں امریکی کمانڈروں نے چھاپہ مار کر طرابلس سے گرفتار کر لیا تھا،رپورٹ۔ اللیبی کو بحری جہاز میں امریکہ لے جایا گیا،راستے میں ان سے پوچھ گچھ کی گئی ٗ امریکی حکام
منگل 15 اکتوبر 2013 14:06
(جاری ہے)
انس اللیبی پر الزام ہے کہ وہ القاعدہ سے منسلک ہیں، اور 1998 میں مشرقی افریقہ میں امریکہ سفارت خانوں پر ہونیوالے حملوں میں ملوث ہیں۔
نیویارک کی گرینڈ جیوری نے 2000 میں اللیبی پر فرد جرم عائد کی تھی۔نیویارک کے ایک ضلعے کے اٹارنی پریت بھرارا نے ایک بیان میں کہا کہ اللیبی کو اس اختتامِ ہفتہ امریکہ منتقل کیا گیا۔انھوں نے کہا کہ ملزم کو منگل کے دن ایک عدالتی افسر کے سامنے پیش کیا جائیگا۔امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے پانچ اکتوبر کو اللیبی کی گرفتاری کے لیے مارے جانے والے چھاپے کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ اللیبی ’قانونی اور جائز ہدف تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر کی ملاقات
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، فیصل نیازترمذی
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے ترکی اور تاجکستان کے سفیروں کی اسلام آباد میں ملاقاتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.