برازیل میں طیاروں کی حفاظت کیلئے شہبازوں کی خدمات حاصل کرلی گئیں

شہباز اپنے شکار کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ڈراکے دور بھگا دینگے برازیل میں رواں سال طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ہزار سے زائد واقعات پیش آئے ٗ رپورٹ

منگل اکتوبر 14:18

برازیلیا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15اکتوبر2013) برازیل میں طیاروں کی حفاظت کیلئے شہبازوں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق ان شہبازوں کی ایسی تربیت کی گئی کہ وہ اپنے شکار کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے اسے ڈرا کے دور بھگائیں گے یا پھر انہیں پکڑ لیں گے نہ گولی چلے گی نہ خون بہے گا۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق برازیل میں رواں سال طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ہزار سے زائد واقعات پیش آئے

متعلقہ عنوان :