چودہویں رگبی لیگ ورلڈ کپ کا آغاز 26 اکتوبر سے انگلینڈ اور ویلز میں ایک ساتھ ہو گا
افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ٗ نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی لیگ میچز 10 نومبر تک جاری رہیں گے، کوارٹر فائنلز 15 سے 17 نومبر کو کھیلے جائیں گے
منگل 15 اکتوبر 2013 14:23
(جاری ہے)
30 نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں دنیائے رگبی کی 14 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان انگلینڈ اور ویلز سمیت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ساموا، فجی، فرانس، پاپوا نیو گنی، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، ٹونگا، آئس لینڈز، اٹلی اور امریکہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ایونٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا، گروپ اے میں آسٹریلیا، انگلینڈ، فجی، آئرلینڈ، گروپ بی میں دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ، پاپوا نیو گنی، فرانس اور ساموا، گروپ سی میں سکاٹ لینڈ، ٹونگا اور اٹلی جبکہ گروپ ڈی میں آئس لینڈز، امریکہ اور ویلز شامل ہیں۔ لیگ میچز 10 نومبر تک جاری رہیں گے، کوارٹر فائنلز 15 سے 17 نومبر کو کھیلے جائیں گے، چار بہترین ٹیموں کے درمیان سیمی فائنلز 23 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ عالمی چمپئن کے ٹائٹل کیلئے فیصلہ کن معرکے میں دو ٹاپ ٹیمیں 30 نومبر کو مدمقابل ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.