آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 17اور 18اکتوبر کو لند میں ہوگا

قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سحان احمد نمائندگی کرینگے

منگل 15 اکتوبر 2013 14:29

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15اکتوبر2013) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 17اور 18اکتوبر کو لند میں ہوگا پاکستان کی جانب سے قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سحان احمد نمائندگی کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آخر ی آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس17اور 19 اکتوبر کو لندن میں ہوگا قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دوسری بار آئی سی سی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ گزشتہ اجلاس میں انہوں نے پابندی کا سامنا کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کا معاملہ اٹھایا تھا۔