کے ای ایس سی کاعید کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

منگل 15 اکتوبر 2013 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر۔2013ء) کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے عید کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کے ای ایس سی کے اعلامیے کے مطابق آج رات 8 بجے سے ہفتے کی صبح 8بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔