برطانوی پولیس نے پاکستانی سمیت چار افراد کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کر کے پوچھ گچھ شروع کر دی،گرفتار افراد نیروبی میں ویسٹ گیٹ پر کیے گئے حملے کی طرز کے قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ، سکیورٹی اہلکار
منگل 15 اکتوبر 2013 17:59
(جاری ہے)
برطانیہ کے ایک سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ یہ افراد نیروبی میں ویسٹ گیٹ پر کیے گئے حملے کی طرز کے قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
نیروبی کے مذکورہ حملے میں 67 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔میٹروپولیٹن پولیس کے مسلح افسران نے مشرقی لندن کی ایک اسٹریٹ سے دو پچیس سال کے نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے، جن میں سے ایک ترکی نژاد جبکہ دوسرا الجیرین نڑاد برطانوی شہری ہے۔ایک اٹھائیس سالہ آذربائیجانی نژاد برطانوی شہری کو مشرقی لندن، نوٹنگ ہل کے ایک گھر سے اور ایک 29سال کے پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو جنوب مشرقی لندن پیکھم میں ایک سڑک سے گرفتار کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.