پاکستان امریکہ کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی ، وزیر اعظم نواز شریف ، جمہوریت پاکستان کی قوت ہے، تمام ادارے ملکی وقار کے تحفظ اور ریاستی مفاد میں میرے ساتھ ہیں ، ملک میں سیاسی خود مختاری کیلئے معاشی استحکام حکومت کا پہلا قدم ہے ، حکومت کی اولین ترجیح عوام کے جان ومال کا تحفظ ہے ، تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی روانگی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 19 اکتوبر 2013 14:14
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے دورے کے دوران امریکی حکام سے افغانستان سمیت خطے کی صورتحال، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات ہوگی۔
نواز شریف نے کہاکہ جمہوریت پاکستان کی قوت ہے، تمام ادارے ملکی وقار کے تحفظ اور ریاستی مفاد میں میرے ساتھ ہیں اور ملک میں سیاسی خود مختاری کیلئے معاشی استحکام حکومت کا پہلا قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کے جان ومال کا تحفظ ہے جس کے لئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کل اتوار کو امریکی وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کریں گے۔ نواز شریف کی امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات بدھ کو ہوگی۔ ان ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، پاکستان کی معیشت اور توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے عہدے دار کے مطابق نواز شریف کا دورہ امریکہ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کا موقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.