نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

ہفتہ اکتوبر 15:03

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اکتوبر 2013ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کادوسرا میچ اور آخری ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 29 اکتوبر ، دوسرا یکم نومبر اور تیسرا 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پہلے دونوں ون ڈے میچ شیر بنگلہ نیشنل سٹیدیم، میرپور جبکہ تیسرا ون ڈے نارائن گنج عثمانی سٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔ واحد ٹی 20 میچ 6 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :