آرمی چیف جنرل ا شفاق پرویز کیانی (کل) اپنی ذمہ داروں سے سبکدوش ہو جائینگے، جنرل راحیل شریف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جگہ پاک فوج کے نئے سپہ سالار بن جائینگے
جمعرات 28 نومبر 2013 16:22
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ تعلیمی سلسلے کو بھی جاری رکھا۔
فوج میں بھرتی کے کچھ عرصے بعد ہی 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں حصہ لیا۔جنرل کیانی 2000ء میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز تعینات ہوئے۔ ان کی انتھک محنت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ترقی ملی اور وہ کامیابی کی سیڑھی پر ایک قدم اور آگے بڑھ گئے۔3 ستارے اپنے کاندھے پر سجائے اور ساتھ ساتھ کور کمانڈر راولپنڈی کی ذمہ داری بھی سنبھالی۔2004ء میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی قیادت سنبھالی۔2007ء میں پاکستان کے آرمی چیف بنے۔سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے پاک فوج کی کمان ان کے حوالے کی۔عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے پاک فوج کو سیاست سے دور رکھنے کے لئے کئی اقدامات کئے اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے سیاسی حکومتوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کیخلاف ایک موقف بھی اختیار کیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جگہ لینے والے جنرل راحیل شریف پاک فوج کے پندرہویں سپہ سالار ہونگے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.