انصار برنی ٹرسٹ نے غیر قانونی قبضے،غیر قانونی قائم عمارتوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پیر 9 دسمبر 2013 17:33

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 دسمبر 2013ء) انصار برنی ٹرسٹ کی جانب سے غیر قانونی قبضے،غیر قانونی قائم عمارتوں کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں سندھ حکومت اور کراچی ایڈمنسٹریشن کو فریق بنایا گیا ہے۔اس حوالے سے معروف قانون دان اور سابق وزیر انصار برنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں قتل سمیت سنگین وارداتوں میں لینڈ مافیا کا بھی بڑا عمل دخل ہے۔

متعلقہ عنوان :