قسمت بیگ اور آفرین کو شاندار پرفارمنس پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی

بدھ 1 جنوری 2014 13:11

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) اداکارہ قسمت بیگ اور آفرین کی محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں شاندار پرفارمنس پر ہال میں بیٹھے شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قسمت بیگ اور آفرین نے خصوصی ایٹم بنائے تھے جس کو انہوں نے اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں پرفارم کر کے ڈرامہ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ۔ مذکورہ ڈرامہ کے رائٹرو ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں ۔

متعلقہ عنوان :