اداکارہ عارفہ صدیقی کا گلوکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ

بدھ جنوری 13:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ماضی کی نامور اداکارہ عارفہ صدیقی کا گلوکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ باقاعدہ ریاض شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ عارفہ صدیقی اداکاری کے میدان کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں آنا چاہتی ہیں اور اس کیلئے وہ آج کل نہ صرف ریاض کر رہی ہیں بلکہ ملکہ ترنم نور جہاں اور دیگر نامور گلوکاروں کے گانے بھی سن رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :