فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلزسائیکلنگ چیمپئن شپ 6 جنوری کو ہوگی

بدھ 1 جنوری 2014 13:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرڈائریکٹوریٹ گرلزسائیکلنگ چیمپئن شپ 6 جنوری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک سکولز کی سائیکلسٹس حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :