ربیع الاو ل کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 1 جنوری 2014 15:17

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ربیع الاول کاچاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات )کو کراچی میں منعقد ہوگا۔جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :