مقبوضہ بیت المقدس، گزشتہ برس کے دوران یہودی آباد کاری کی سرگرمیوں میں دو گنا اضافہ ہوا
بدھ 1 جنوری 2014 15:19
(جاری ہے)
ناجح بکیرات نے کہا کہ کہ صہیونی حکومت کی بیت المقدس بارے پالیسی میں اچانک تبدیلی آئی ہے۔
پہلے صہیونی حکومتیں مقبوضہ بیت المقدس میں غیرا علانیہ تعمیرات کررہی تھیں لیکن اب کھلے عام ڈنکے کی چوٹ پرعالمی برادری اور مسلم دنیا کے رد عمل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے یہودی آباد کاری کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیا سال بھی فلسطینی شہروں خاص طور پر مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے اعتبارسے گزشتہ سال کی نسبت کم نہیں ہوگا۔ نئے سال میں قبلہ اول اور مقدس شہر کے نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی جبری شہر بدری، مکانات مسماری ، بلا جواز گرفتاریاں ، فلسطینیوں کی اراضی اور املاک پر قبضے اور یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رہنے بلکہ اس میں اضافے کا امکان دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود فلسطینی شہریوں کیلئے معیشت کا دائرہ کار تنگ کردیا ہے۔ عرب فلسطینی شہریوں کی شناخت اور تشخص کے خاتمے کیلئے ہرطرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.