کوئٹہ: حملہ خود کش تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

بدھ 1 جنوری 2014 20:28

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے قریب اخترآباد میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈنے خود کش حملہ قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں 80سے 100کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔واضح رہے کہپولیس نے واقعے میں 2افراد کے جاں بحق ہونے جبکہ 17افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔