لیہ: ملنے والا آدھاکلو وزنی بم ناکارہ بنادیاگیا

بدھ 1 جنوری 2014 23:43

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء)لیہ میں بیگ سے آدھا کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لیہ میں ریلوے روڈ پر ایک مشکوک بیگ سے آدھاکلو وزنی بم برآمدہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔