مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت کو بھی ماننا ہو گی، احمد رضا قصوری
جمعہ 3 جنوری 2014 17:14
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں نے پرویز مشرف کو علاج کے لئے باہر لے جانے کا مشورہ دیں گے تو عمل کریں گے۔ عدالت کو مشرف کی بیماری کی رپورٹ کو ماننا پڑے گا۔
(جاری ہے)
آرمی اسپتال میں پرویز مشرف کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد رضا قصوری نے کہا کہ اسپتال کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے، بیرون ملک لے جانے کا مشورہ دیا گیا تو عمل ہو گا۔
احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ عدالت کو مشرف کی بیماری کی رپورٹ کو ماننا پڑے گا۔ اس رپورٹ کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا لیکن مشرف وطن میں رہنے کے موقف پر قائم ہیں۔ مشرف کی بیماری وہ نہیں جو نواز شریف کو ہوئی تھی اور 1995 میں رات کے اندھیرے میں پمز میں داخل ہو گیا تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا بیماری کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں ہوتا ، نہ کسی سے پوچھ کر آتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.