اردو بولنے والوں کیلئے الگ صوبہ بناﺅ یا الگ ملک بھی بن سکتا ہے،الطاف حسین، مر جائیں گے سندھ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 3 جنوری 2014 18:44
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اردو بولنے والوں کیلئے الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ شہری آبادی کو برابر کا حصہ نہ دیا گیا تو علیحدہ صوبے سے بات آگے نکل کر ملک تک بھی پہنچ سکتی ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الطاف حسین کے خطاب کے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ مر جائیں گے لیکن سندھ کسی کو نہیں دیں گے۔
حیدر آباد میں جلسے سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بلدیاتی انتخابات سے فرار اختیار کیا گیا اور ایسی حلقہ بندیاں کی گئیں کہ پیپلز پارٹی رہ جگہ کامیاب ہو جائے اور ایم کیو ایم ہار جائے، ٹیبل پر بیٹھ کر بات کر لو اور شہری آبادی کو برابر کا حصہ دیا جائے،اقوام متحدہ کے تحت مردم شماری کرائی جائے تو شہری آبادی زیادہ نکلے گی لیکن سندھ کے شہری علاقے ہڑپہ اور موہنجودوڑو کا نقشہ پیش کر رہے ہیں جبکہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.