اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
بدھ 8 جنوری 2014 11:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اسٹیل کی تنظیم نو اور ادارے کے لیے 28 ارب روپے کے بیل آوْٹ پیکیج پر غور کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
وزارت صنعت وپیداوار نے اسٹیل ملز کی نجکاری سے قبل تنظیم نو کی سمری ای سی سی کو بھیج دی ہے جس میں اسٹیل مل کو چلانے کیلئے28ارب روپے مانگے گئے ہیں جبکہ تنظیم نو کے دیگر آپشنز بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔
اجلاس کے دوران افغانستان میں پاکستان کی امداد سے سڑکیں بنانے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی ملک میں یوریا کھاد کی درآمد اور اسٹاک کا جائزہ بھی لے گی۔اجلاس میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے اس کا اپ فرنٹ ٹیرف اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر بھی غور کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.